Sunday, December 18, 2022

▪ رکن صوباٸی اسمبلی حلقہ پی پی 250 یزمان، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب و واٸس چیٸرمین چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب ڈاکٹر محمد افضل صاحب کا احسن اقدام۔▪ معاون خصوصی وزیراعلی و واٸس چیٸرمین چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کوشش سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے ڈاکٹر محمد افضل کے کہنے پر چولستان کے باسیوں کو پٹہ ملکیت کی قیمیت میں بڑی کمی دے دی۔▪ رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 250 یزمان و واٸس چیرمین چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر محمد افضل کی جانب سے اب پٹہ ملکیت کی فی یونٹ 2500 روپے کردی گی، یاد رہے پہلے پٹہ ملکیت کی فی یونٹ قیمیت 5000 روپے تھی جسکو واٸس چیٸرمین چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر محمد افضل نے چارج سمبھالنے کے کچھ ہی دن بعد وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کی منظوری سے کم کردیا۔▪ یاد رہے پورے پنجاب میں ابھی تک بھی پٹہ ملکیت کی قیمت 5000 روپے فی یونٹ ہے جبکہ چولستانیوں کیلۓ قیمت کو نصف کیا گیا جوکے چولستان کے باسیوں کا حق تھا۔▪ دوسری طرف رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 250 یزمان و واٸس چیٸرمین چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر محمد افضل کی چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر آمد پر چولستان و یزمان سے آۓ عماٸدین کی ملاقاتيں پٹہ ملکیت کی قمیتوں میں بڑی کمی کروانے پر ڈاکٹر محمد افضل کا شکریہ ادا کیا پرجوش استقبال کے ساتھ گلدستے پیش کرکے خوشی کا اظہار کیا گیا۔▪ اس موقع پر رکن صوباٸی اسمبلی چوہدری احسان الحق و دیگر موجود تھے۔

No comments:

Post a Comment