Saturday, December 17, 2022

ضلعی رحمیارخان تحصیل خان پور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 260 عوامی لیڈر سیٹھ عبدالماجد (انشااللہ ایم پی اے) اور ان کے فرزند حسین ماجد صاحب کی قیادت میں خان پور کی تاریخ کی سب سے بڑی الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی ریلی مڈ بھورا بلال کاٹن فیکٹری سے شروع ہو کر شہر بھر سے ہوتی ہوئی نواں کوٹ چوک پر اختتام ہوئی ریلی میں سینکڑوں گاڑیاں،موٹر سائیکلز اور ہزاروں مردوں و خواتین پی ٹی آٸی سپورٹروں کے علاوہ شہریوں کی شرکت

No comments:

Post a Comment