Thursday, December 29, 2022

کرم : پاک افغان بارڈر شرکو پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہفائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید ہوگئےشہداء میں صوبیدار شجاع ، نائیک رمضان ، سپاہی عبدالرحمان شامل ہیںاللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین#شہدائے_وطن_کو_سلام

No comments:

Post a Comment