Thursday, December 22, 2022

آئی جی پنجاب محمد عامر ذوالفقار خان نے پنجاب پولیس کی کمان باضابطہ طور پر سنبھال لی۔ پنجاب پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ عوام کی جان و مال کا تحفظ اور انکی بے لوث خدمت میری اولین ترجیح ہے۔ آئی جی پنجاب

No comments:

Post a Comment