Saturday, December 24, 2022

اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ آبپارہ ٹیم کی اہم کارروائی۔اپنے آپ کوپولیس ملازم ظاہر کرکے سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کااہم رکن گرفتار،ملزم کے قبضہ سے شہریوں سے لوٹی ہوئی نقدی برآمد کرلی۔‎

No comments:

Post a Comment