Bwppronews
Sunday, December 25, 2022
کروٹ ہائیڈرو پاور پہلا پن بجلی کی سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے جسے چین اور پاکستان کی حکومتوں کے مشترکہ طور پر مکمل کیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ صنعت کے معروف ہائیڈرو پاور ڈیزائن، تعمیرات، سازوسامان، اور تعمیراتی انتظام کے حل کو مربوط کرتا ہے۔
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔اسلام آباد کی سیشن عدالت نے گزشتہ ہفتے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو مجرم قرار دیتے ہوئے تین سال قید کی سزا سنائی تھی اور وہ اٹک جیل میں قید ہیں۔گزشتہ روز سابق وزیرِ اعظم کے وکلا نے اٹک جیل میں ان سے ملاقات کرکے پاور آف اٹارنی پر دستخط لیے تھے۔سابق وزیرِ اعظم کے وکیل خواجہ حارث اور بیرسٹر گوہر نے منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سزا معطلی کی اپیل دائر کی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ خلافِ قانون ہے جسے کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں فیصلہ عارضی طور پر معطل کرکے ضمانت کی بھی استدعا کی گئی ہے۔
برصغیر پاک وہند کی دوسری بڑی اسلامی ریاست بہاول پور کی بنیاد 1727ء میں نواب صادق محمد خان عباسی اول نے رکھی اور تحصیل لیاقت پور کا قصبہ اللہ آباد ریاست کا پہلا دارالخلافہ قرار پایا۔1258ء میں ہلاکو خان کے ہاتھوں بغداد کی تباہی کے بعد عباسی شہزادوں نے سندھ کا رخ کیا۔ امیر چنی خان عباسی کو اکبراعظم کے بیٹے سے پنج ہزاری کا منصب عطا ہوا اور اوباڑو سے لاہوری بندر تک کا علاقہ اجارہ پر دے دیا گیا۔امیرچنی خان کی اولاد میں مہدی خان اور داؤد خان کے خاندانوں میں جھگڑا اُٹھ کھڑا ہوا۔ مہدی خان کی اولاد کلہوڑے کہلائے جنہوں نے صدیوں تک سندھ پر حکومت کی اور مقامی قبائل نے ان کا ساتھ دیا جبکہ عرب قبائل نے داؤد خان کی اولاد کا ساتھ دیا جو ’’داؤد پوتا عباسی‘‘ کہلائے۔ ریاست بہاول پور کے بانی نواب صادق محمد خان اول عباسی امیر داؤد خان کی تیرھویں پشت سے تھے۔ عباسی داؤد پوتوں نے صادق آباد، خانپور، منچن آباد، شہر فرید، اوچ وغیرہ کے علاقے اور ریاست جیسلمیر، ریاست بیکانیر کلہوڑوں سے فتح کر کے موجودہ ریاست بہاول پور کی بنیاد رکھی۔
پاکستان ایئر فورس میں بطور ائیرمین خالی آسامیوں کا اشتہار جاری.نیچے دیئے گئے لنک پر آن لائن رجسٹریشن 9 سے 18 جنوری تک جاری رہے گی۔www.joinpaf.gov.pk
دعا زہرہ اپنے والدین کے حوالے ھو گئی یہ خبر سن کر دل بہت خوش ھوا بچوں سے جب غلطی ہو جاۓ تو ان کو بے دخل اور تعلق توڑ کر ان کی زندگی کو برباد نہیں ہونے دیا جاتا. آخر کار باپ کی اپنی بیٹی کے حق میں جیت ہوئی جو کروڑوں والدین جو بدنامی کے ڈر سے اپنے بچوں کے حق سے دستبردار ہو جاتے ہیں ان کے لیے مشعل راہ ایک مثالی باپ کو سلام پیش کرتا ہوں❤
No comments:
Post a Comment