Sunday, December 25, 2022

فیصل آباد پولیس نے شادی کی تقریب میں فائرنگ کر کے 11 سالہ بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ آر پی او فیصل آباد سرفراز فلکی نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی جلد گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ ہوائی فائرنگ جیسے واقعات ہرگز قابلِ قبول نہیں ہے۔ آر پی او فیصل آباد

No comments:

Post a Comment