Wednesday, December 21, 2022

اسلام کیپیٹل پولیس تھانہ شمس کالونی ٹیم نےانتہائی قلیل وقت میں سیکٹر H.13سے ملنے والے لاوارث بچے کے والدین کو تلاش کر کے بچے کو بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا ۔ بچے کے والد ین نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے احسن اقدام کو سراہتے ہو ئے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ اپنے کمسن بچوں پر نظر کھیں اور گھر سے با ہر نہ جانے دیں ، کس بھی مشکو ک سر گر می کی صورت میں پولیس کو بر وقت اطلا ع دیں۔

اندرون شہر بہاولپور مین موجود کلداری مندر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ اس پرانی عمارت کو گرنے سے بچایا جائے۔ سیاحوں کے لیئے انتظامات کرنے کی ضرورت ہے۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ. - آرمی چیف کی سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں آپریشن میں زخمی ہونے والے جوانوں سے ملاقات - آرمی چیف نے زخمی جوانوں کےساتھ کچھ وقت گزارا، خیریت دریافت کی، آئی ایس پی آر

آئی جی اسلام آباد کی ہدایات کی روشنی میں کیپٹل پولیس کالج میں انوسٹی گیشن کورس جاری۔کورس کے پہلے سیشن کے تیسرے دن ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان سائرہ راجپوت نے انوسٹی گیشن آفیسرز کو تفتیش کے طریقہ کار کے متعلق خصوصی لیکچر دیا۔

ملتان سے ممبران پنجاب اسمبلی پنجاب سبین گل خان، ندیم قریشی، واصف مظہر راں اور سیلم لابر کی سابق وزیراعظم عمران خان سے لاھور میں انکی رھانش گاہ زمان پارک میں ملاقات پنجاب کے دیگر اراکین اسمبلی کے ھمراہ آیک گھنٹہ جاری رھنے والی میٹنگ میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو