Sunday, December 25, 2022

ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بہاولپور ملک اصغر جوئیہ صاحب کی یونین کونسل نمبر 3 باقر پور موضع لائی وان آمد نماز جنازہ میں شرکت محروم کے لیے مغفرت کی دعا کی اور لواحقین سے اظہار افسوس بھی کیا ان کے ہمراہ ملک مشتاق چنڑ بھی موجود

No comments:

Post a Comment